Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

لبنان میں حشیش کی کاشت کب؟

بیروت ... لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے واضح کیا ہے کہ لبنان اپنے یہاں حشیش کی کاشت پر عائد پابندی اٹھانے کیلئے قانون سازی کریگا۔ پابندی سے ملکی معیشت کو بھاری نقصان ہورہا ہے۔ پابندی سے قبل حشیش سے کروڑوں ڈالر کا منافع ہورہا تھا۔ اطلاع کے مطابق دوا سازی کیلئے حشیش کی کاشت کی اجازت دیدی جائیگی۔
 

شیئر: