Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ڈبل چن دور کرنے کے لیے ورزش‎

ڈبل چن  چہرے کی بناوٹ تبدیل کرنے کا سبب بنتی ہے   جو تھوڑی کے نیچے جمع ہو جانے والی  چربی کی تہہ کے باعث  بنتی ہے .  ڈبل چن کو  آسان اور موثر ورزش کے ذریعے  دور کیا جاسکتا ہے .  کھڑے ہوئے یا بیٹھے ہوئے  چہرے کو اوپر اور پیچھے کی جانب لے جائیں  اور چھت کو گھورنے کی کوشش کریں  اور ساتھ ہی  ہونٹوں کو اس طرح جمع کریں  جس طرح بوسہ لیتے ہوئے کرتے ہیں .  اس پوزیشن میں آپ کو  اپنی گردن اور تھوڑی کے نیچے  شدید کھنچاؤ کا احساس ہو گا .  اس پوزیشن میں  5سے 10سیکنڈز تک رکیں  اور اس ورزش کو  پندرہ سے بیس مرتبہ دہرا لیں .  چند دن کے اندر  ہی نہ صرف  ڈبل چن غائب ہو جائے گی  بلکہ گردن کی جھریاں بھی دور ہو جائیں گی  اور ساتھ ساتھ  جالائین  کی خوبصورت شکل نکل آئے گی .  
 

شیئر: