Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امیر کویت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

ریاض ....امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ”قصر بیان“ میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی۔ انہوں نے امیر کویت کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ کویت کے برادر عوام کیلئے پائدار ترقی اور خوشحالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
 

شیئر: