Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی ....پاکستان میں سونے کی قیمت میں جمعرات کو اضافہ ہوگیا اور قیمت فی تولہ 58518 روپے جبکہ 10گرام کی قیمت 50223روپے رہی۔واضح ر ہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی تھی مگر جمعرات کوروپے کی قیمت مزید گرنے پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
 

شیئر: