Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ومبلڈن کے فاتح ڈانس میں بھی ماہر

لندن:چوتھی بار ومبلڈن کا فاتح بننے والے نوواک ڈوکووچ کے حوصلے جواں ہیں اور وہ کسی بھی اسٹیج پر ہار ماننے کو تیار نہیں۔ لندن میں سالانہ چیمپیئنز ڈنر کے موقع پر ڈوکووچ نے ویمینز سنگلز کی چیمپئین انجیلیکا کربر کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کیا اور خوب داد سمیٹی۔ ومبلڈن کی یہ روایت رہیہے کہ مینز اور ویمینز سنگلز کے چیمپیئن سالانہ ڈنر میں اپنی ٹرافی کے ساتھ شرکت کرتے ہیں اورڈانس بھی کرتے ہیں۔

شیئر: