Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 08 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   08, 2026
جمعرات ، 08 اکتوبر ، 2026 | Thursday , October   08, 2026

شاہ سلمان مرکز کی روہنگیا مسلمانوں کیلئے امداد

ڈھاکا ...شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے اہلکار بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کے خیموں کا دورہ کررہے ہیں عبدالعزیز القرینی انکی قیادت کررہے ہیں۔ مرکزکی جانب سے راشن کے تھیلے اور ایک ہزار بیگ بھی تقسیم کئے گئے۔

شیئر: