Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

14301 رینٹ اے کار ایجنسیاں سعودائزیشن کی پابند

ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود کی ٹیموں نے مملکت بھر میں رینٹ اے کار ایجنسیوں پر 155951چھاپے مارے۔ سعودائزیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کی پابندی کا پتہ لگایا۔ 450ایجنسیوں میں خلاف ورزیاں پائی گئیں جبکہ 14301سعودائزیشن کی پابند پائی گئیں۔

شیئر: