Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

آئندہ برس لیبر کورٹس کا افتتاح

ریاض.... وزارت انصاف نے واضح کیا ہے کہ مملکت میں لیبر کورٹس کا افتتاح آئندہ برس کے اوائل میں ہوگا۔ 58ججوں کو تربیتی کورس کرائے جارہے ہیں۔2ماہ تک جاری رہیگا۔ تربیتی پروگرام میں شرعی علوم، سعودی قوانین ، مقدمہ کی کارروائی اور لیبر کورٹس کی اخلاقیات اور مہارتوں کو سکھانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

شیئر: