Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

اسماعیل محمود صالح البلوشی کی اہلیہ کا انتقال

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) شیخ اسماعیل محمود صالح البلوشی کی اہلیہ جو کچھ عرصے سے بیمار اور ریاض میں زیر علاج تھیں منگل کو انکا انتقال ہوگیا۔ محمد اکرم راجہ، مولانا حسین ارشاد، عنایت اللہ خدرانی، ابراہیم قلندرانی، غلام رسول مینگل، در محمد ملازئی اور دیگر نے تعزیت اور متوفیہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔ قارئین سے بھی متوفیہ کیلئے دعائے مغفرت کی درخواست کی گئی ہے۔

شیئر: