Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

کاروں کے گشتی ورکشاپس میں خواتین کیلئے روزگار

جدہ.... گاڑیوں کی اصلاح و مرمت کرنے والے مراکز نے کاروں کے گشتی ورکشاپس میں خواتین کیلئے روزگار کی سہولت مہیا کردی۔ گاڑیوں کی مرمت ، مارکیٹنگ او ر شو روم میں بھی خواتین ملازمت کرسکیں گی۔
 

شیئر: