Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

رشوت لینے والے ملازم کو انتباہ

جدہ...پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ رشوت لینے والے ملازم کا تعاقب کیا جائیگا اور اسے مقررہ سزا دی جائیگی۔ رشوت اپنے لئے طلب کرنے یا دوسرے کیلئے حاصل کرنے پر سزا مقرر ہے۔ رشوت بشکل تحفہ بھی رشوت ہی شمار ہوگی
 

شیئر: