Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

معلمین کیخلاف حجاج کی شکایات سننے کیلئے کمیٹی

مکہ مکرمہ ....وزارت حج و عمرہ اور مکہ مکرمہ گورنریٹ نے معلمین کیخلاف حجاج کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے سہ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ اس میں مکہ پولیس بھی شامل ہوگی۔ 24گھنٹے کام کریگی۔ 15محرم 1440ھ تک شکایات وصول کرکے ان پر کارروائی کریگی۔
 

شیئر: