Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سرکاری اداروں میں فنگر پرنٹس

طائف..... ملازمین کو مقررہ وقت پر ڈیوٹی شروع اور ختم کرنے کا پابند بنانے کیلئے کئی سرکاری اداروں نے ”فنگر پرنٹس“ کا نظام رائج کردیا۔ یہ نظام تمام سرکاری دفاتر میں رائج کیا جائیگا۔ اس سے کارکردگی بہتر ہوگی اور تمام ملازم ڈیوٹی کے پابند ہونگے۔
 

شیئر: