Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شہدائے وطن کیلئے دعا

جدہ....پاکستان قونصلیٹ جدہ کے افسران اور عملہ نے گزشتہ روز پاکستان میں حالیہ دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی مغفرت کے لئے دعا کی۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی او روطن عزیز میں امن او رسلامتی کے لئے بھی خصوصی دعا کی۔
 

شیئر: