Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

عرب سیٹ نے فیفا کے ذریعے بی این اسپورٹس کو زبردست ضرب لگادی

منگل 17جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سرکاری اداروں نے دیر سے ڈیوٹی پر آنے والوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے فنگر پرنٹ سسٹم جاری کردیا
٭ ٹریفک مسائل تیزی سے حل کرنے کیلئے خواتین کے لئے حوالات آس پاس قائم کرنے کا فیصلہ
٭ عرب سیٹ نے فیفا کے ذریعے بی این اسپورٹس کو زبردست ضرب لگادی
٭ پبلک پراسیکیوشن نے ملازمین کو رشوت لینے کے انجام سے خبردار کردیا، تعاقب کرنے کا انتباہ
٭ دھماکے اور خونریزی کرنے والے گروہ کے افراد پر ریاض کی فوجداری عدالت میں مقدمہ شروع
٭ جرمنی نے قطر کے اخبار الشرق کے ساتھ وزیر دفاع کے من گھڑت انٹرویو کی تردید کردی
٭ معلمین کیخلاف حجاج کی شکایات کی سماعت کیلئے سہ رکنی کمیٹی قائم
٭ گاڑیوں کی موبائل ورکشاپ میں سعودی خواتین کیلئے روزگار کے مواقع
٭ سعودی حصص مارکیٹ میں شریک کمپنیوں نے منافع کی تقسیم کا آغاز کردیا
٭ گیند اب آپ کی کورٹ میں ہے، پوٹین کا ٹرمپ کوپیغام
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: