Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

آندھرا کے ضلع کرنول میں ٹرین پر لوٹ مار

    حیدرآباد- - - - -آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے  دھون میں  مسافروں کو  ڈرا دھمکا کر ان کے پاس سے  نقد رقم اور طلائی زیورات چھین لئے گئے۔ تفصیلات کے  مطابق کاچی گوڑہ۔ بنگالورو ٹرین میں  رہزنوںنے گھس کر مسافرین کو تیز دھار ہتھیار وں سے ڈرایا اور دھمکایا ۔ ان کے پاس سے  زیورات کے ساتھ ساتھ طلائی  زیور چھین لئے۔ متاثرین کی  شکایت پر ریلوے پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -بہار میں انجینیئر کا اغوا اور جبراً شادی

شیئر: