Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

وزارت محنت کے چھاپے

ریاض....وزارت محنت و سماجی بہبود ریاض کی لیڈی انسپکٹر ایک تجارتی مرکز کی تلاشی کے دوران قوانین پر عملدرآمد کا ریکارڈ چیک کر رہی ہے ، 5665اداروں پر چھاپوں کے دوران 334خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں ، 443اداروں کو انتباہ دیا گیا۔
 

شیئر: