Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

افغان صدر کا آرمی چیف کو ٹیلی فون

  راولپنڈی ..افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان صدر نے جنرل باجوہ کو انتخابات کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی معاونت کے لئے افغان بارڈر پر سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ جنرل باجوہ نے دہشت گردی کے واقعات پر اظہار ہمدردی کرنے پر افغان صدر کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں:ایرانی عسکری وفد کی آرمی چیف سے ملاقات
 

شیئر: