Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شیخ رشید کی بینڈ باجے کے ساتھ انتخابی مہم

راولپنڈی...عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بینڈ باجے کے ساتھ پیدل انتخابی مہم شروع کر دی۔ پیدل چلتے ہوئے انہوں نے بینڈ باجے والوں کو بھی ساتھ لے لیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے ن لیگ کے کارکنوں پر الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے گالیاں بکی ہیں۔ ن لیگ کے کارکنوں پر کوئی مقدمہ درج نہیں کرایا۔ اگر مقدمہ کرتے تو ان پر دہشتگردی کا مقدمہ چلتا۔ شیخ رشید نے اپنا جلسہ17جولائی منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ 22جولائی کو ہو گا اور عمران خان بھی خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیں:نواز ،شہباز ملاقات کے دوران گلے شکوے

شیئر: