Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حبس الدایر میں گاڑی پھسلنے پر 3افراد ہلاک

جازان ... جازان کی الدایر بنی مالک کمشنری میں جبل حبس کی چوٹی سے گاڑی پھسلنے پر ایک سعودی شہری ، اس کی بیوی اور بہن جاں بحق ہوگئے جبکہ شیرخوار زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مقامی شہری طالع التلیدی نے شکوہ کیا کہ ہمارے یہاں کوہستانی علاقے میں سلامتی انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پتہ نہیں کب تک ہم لوگ اسکا خمیازہ بھگتتے رہیں گے۔
 

شیئر: