Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شادی تقریب پر حوثیوں کی گولہ باری، 5شہری ہلاک

ریاض ... حوثیوں نے الجوف کمشنری کے الحزم شہر میں شادی کی تقریب پر گولہ باری کردی جس سے 5شہری جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ جا ں بحق ہونے والوں میں خواتین او ربچے شامل ہیں۔ اس سے قبل یمنی فوج نے شمال کی جانب سے حوثیوں کی دراندازی کی کئی کوششیں ناکام بنادیں اور انہیں زبردست نقصان پہنچایا۔
 

شیئر: