Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

خلیجی ممالک پر سعودی عرب بازی لے گیا

ریاض.... سال رواں کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران خلیجی ممالک کے مقابلے میں سعودی عرب آنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا تناسب 16 گنا زیادہ ہوگیا۔ خلیجی مالیاتی منڈیوں نے مذکورہ عرصہ کے دوران 2.211 ارب ڈالر حاصل کئے جبکہ سعودی مارکیٹ میں اصلاحات کے باعث صورتحال مختلف رہی۔ خلیجی ممالک کے مقابلے میں مملکت میں غیر ملکی سرمایہ 16 گنا زیادہ آیا۔ سعودی عرب کے حصے میں 2.08 ارب ڈالر آئے۔ 
 

شیئر: