Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

فرانس کا قومی دن: 2پولیس موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں

پیرس .... پیرس میں فرانس کے قومی دن کے موقع پر ایک فوجی پریڈ کے دوران صدر میکرون اور انکی اہلیہ برجیت کے سامنے 2پولیس موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں۔ دونوں ہی پولیس اہلکار فوری طور پر اٹھ کر کھڑے ہوگئے۔ انہوں نے مصافحہ کیا اور ایک دوسرے کی جانب دیکھ کر مسکرائے۔
 

شیئر: