Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ورلڈ کپ جیتنے پر فرانس کو مبارک ہو، شیخ محمد بن زاید

ابوظبی: ولی عہد ابوظبی اور امارات کی مسلح افواج کے سربراہ شیخ محمد بن زاید نے فرانس کو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کردی۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فرانسی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی۔ روس بھی ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد کا مستحق ہے۔ تمام ٹیموں کا بھی شکریہ جنہوں نے دنیا کو بہترین کھیل پیش کیا۔ فٹبال ہمیشہ دنیا کو محبت پر جمع کرنے کا ذریعہ بنارہے گا۔
 

شیئر: