Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 جولائی ، 2025 | Monday , July   21, 2025
پیر ، 21 جولائی ، 2025 | Monday , July   21, 2025

کام کی باتیں

 گرمی میں اگر گوشت رکھنا ہو تو  اسے سرکہ اور پانی سے تر کیے ہوئے کپڑوں میں لپیٹ  کر رکھ دیں .  گوشت کافی دیر تک خراب نہیں ہوگا . 
بکری کا دودھ بخار کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے  . اگر تیز بخار ہو تو بکری کا دودھ سر  ، ہاتھوں اور  پیروں پر ملنے سے بخار فوراً اتر جائے گا ۔ 
بخار تیز ہو تو چار رومال لے کر ہاتھوں پیروں کو ایک ساتھ سہلانے سے  چند ہی منٹ میں بخار ہلکا ہو جائے گا ۔ 
اگر کان میں پانی چلا جائے تو  پیاز کے عرق کے چند قطرے کان میں ڈال دینے سے درد نہیں ہوگا ۔ 
اگر کہنی پر  میل جم گئی ہو تو لیموں کاٹ کر اس کے آدھے حصے میں کہنی کو رکھ کر گھمائیں  ۔ تمام میل بالکل صاف ہو جائے گا ۔ 
دانتوں  پر پیلاہٹ جم جائےتو  اسے صاف کرنے کے لیے  نمک اور شہد ملا کر دانتوں پر ملیں  ۔ دانت چمک اٹھیں گے ۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں