Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

یمن میں 6.2 شدت کا زلزلہ

صنعاء ۔۔۔یمن میں اتوار کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 تھی۔زلزلے کی وجہ سے کسی بھی قسم کے جانی و مالی کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق سونامی وارننگ کا اجرا بھی نہیں کیا گیا۔ 

شیئر: