Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عراقی مظاہرے کویت کی سرحدوں تک پہنچ گئے

کویت... کویت کے سیاسی تجزیہ نگار اور اسکالر ڈاکٹر فلاح السویری نے عراق میں ہونے والے مظاہرے کویت کی سرحدی تحصیل صفوان تک پہنچنے کو تشویشناک قرار دیدیا۔ انہوں نے کہاکہ پرامن مظاہرے ممکن ہے پرتشدد مظاہروں میں تبدیل ہوجائیں اور عراقی حکومت اور ہمسایوں کےلئے درد سری کا باعث بن جائیں۔ انہوں نے کہاکہ تشویشناک امر یہ ہے کہ مظاہرین کویتی، عراقی سرحدی چوکی صفوان تک پہنچ گئے ہیں۔
 

شیئر: