Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

انگریزی پڑھانے کیلئے سعودی درکار

ریاض ... تبوک یونیورسٹی نے انگریزی پڑھانے کیلئے سعودی مرد و خواتین سے درخواستیں طلب کرلیں۔ یونیورسٹی نے واضح کیا کہ غیر عربوں کو عربی سکھانے کے لئے مرد مدرس بھی مطلوب ہیں۔ وہی لوگ درخواست پیش کریں جو سعودی ہوں اور انگریزی یا عربی میں ماسٹرز کئے ہوئے ہوں۔
 

شیئر: