Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مردہ مویشوں کا گوشت سپلائی کرنے والے گرفتار

ریاض .... بلدیہ کی تفتیشی ٹیموں نے مردہ مویشوں کا گوشت سپلائی کرنے والے کارخانے کو سیل کر کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا ۔ سبق نیوز کے مطابق ایک مقامی شہری نے بلدیہ کو اطلاع دی تھی کہ الرمال محلے میں آن لائن گوشت سپلائی کرنے والے کارخانے میں مردہ مویشیوں کا گوشت سپلائی کیاجاتا ہے ۔ اطلاع ملنے پر بلدیہ کی ٹیموں نے غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپا مارکر وہاں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ۔ 
 

شیئر: