Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کویت میں حالات معمول کے مطابق ہیں، مسلح افواج

کویت: کویتی مسلح افواج نے کہا ہے کہ ملک میں حالات معمول کے مطابق ہیں۔ شہریوں اور غیر ملکیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پڑوسی ملک کے شمالی حدود میں جو کچھ ہورہا ہے وہ اس کا اندرونی مسئلہ ہے۔ اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں تاہم فوج نے احتیاطی تدابیر اختیار کر رکھی ہیں۔ فوج نے عراق کے ساتھ سرحد کو محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ 
کویت کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: