Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

افغان فوج کا آپریشن، 19 شہریوں کی ہلاکت

کابل ۔۔۔ افغان فوج کے مشرقی صوبوں پکتیا اور ننگرہار میں فضائی عسکری آپریشنز کے دوران کم از کم19 افغان شہری جاں بحق ہو گئے۔افغان جنگی طیاروں اور زمینی دستوں کے حملے مشرقی صوبوں پکتیا اور ننگرہار میں کیے گئے۔

شیئر: