Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025

نواز شریف اور مریم کا نام ای سی ایل میں رکھنے کی سفارشات

اسلام آباد: سابق وزیرا عظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لست میں ڈالنے کے لیے سفارشات نگراں وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہیں۔ نوفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور نواز شریف کا نام ای سی ایل میںڈالنے کے لیے نگراں وزیرا عظم کو سفارشات بھجوا دی ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ اعظم خان کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں سیاسی شخصیات کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، اس حوالے سے سفارشات نگراں وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہیں اور کابینہ کے آیندہ اجلاس میں نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
 

شیئر: