Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

مکہ میں کھجور میلہ

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ ریجن کی کمشنری رابغ کی حجرتحصیل میں کھجوروں کا پہلا میلہ مقامی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں میں پذیرائی حاصل کررہا ہے۔ 10روز تک جاری رہیگا۔ عجوہ، البرہی، الروتانا، السکری، الربیعہ اور المشوک وغیرہ کھجوریں پسند کی جارہی ہیں.
 

شیئر: