Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

سعودی وزیر حج سے سفیر ہند کی ملاقات

 جدہ...سعودی وزیرحج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن سے جدہ میں سفیر ہند احمد جاوید نےملاقات کرکے ہندوستانی عازمین حج کے امور و انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔سفیر ہند نے ضیوف الرحمن کی نگہداشت اور وزارت حج و عمرہ کی جانب سے حجاج کرام کو پیش کی جانے والی اعلیٰ ٹیکنالوجی اور عمدہ خدمات پرخراج تحسین بھی پیش کیا۔

شیئر: