Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

لاہور ائرپورٹ کا کنٹرول رینجرز کے حوالے

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی بیٹی کے ساتھ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اس حوالے سے ان کا شاندار استقبال کرنے کے لیے لاہور میں ن لیگ کے کارکنوں نے اپنی تیاریاں کررکھی ہیں جبکہ دوسری جانب نیب کی جانب سے سزا ملنے کے بعد قومی احتساب بیورو کی ٹیم ان کی گرفتاری کے لیے تیار ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں سیاسی شخصیات کی گرفتاری اور کسی ناخوشگوار واقعے کو رونما ہونے سے روکنے کے لیے رینجرز نے لاہور ائرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

شیئر: