Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

الجبیر داعش مخالف اتحاد کے اجلاس میں شریک

برسلز۔۔۔۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بیلجیئم کے دارالحکومت میں منعقد داعش مخالف عالمی اجلاس میں شرکت کی۔ عالمی اتحاد کی حامی عالمی تنظیموں اور ممالک کے نمائندوں نے بھی اجلاس میں حصہ لیا۔ الجبیر نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی، امریکی وزیر خارجہ، بیلجیئم اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقے زیر بحث آئے۔
مزید پڑھیں:- - - - - -بینکو ں میں سعودی ملازم خواتین کی شرح 99.7فیصد

شیئر: