Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
تازہ ترین

نیب ٹیم کو لاہور ایئرپورٹ کے ’ایپرن‘ تک اندر جانے کی اجازت

لاہور....وزارت دفاع نے نیب ٹیم کو لاہور ایئرپورٹ کے ایپرن تک جانے کی اجازت دے دی ہے ۔ نیب ٹیم طیارے کی آمد سے ایک گھنٹہ قبل ایئرپورٹ پر موجود ہو گی۔ طیارہ اترتے ہی نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کر کے نیب ٹیم دونوں کے پاسپورٹ لے کر امیگریشن کرائے گی اور پھرہیلی کاپٹر سے انہیں اسلام آباد لے جایا جائے گا۔ اس سلسلے میں نیب نے دو ہیلی کاپٹروں کا انتظام کر لیا ہے ۔ ایک ہیلی کاپٹر لاہور اور دوسرا اسلام آباد ایئر پورٹ پر تیار رہے گا۔ نواز شریف بحیثیت وزیر اعظم جو ہیلی کاپٹر استعمال کرتے رہے ہیں، اسی میں انہیں جیل لے جایا جائے گا۔
 

شیئر: