Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

کار کا تحفہ

ریاض ...ایک سعودی خاتون نے ریاض میں مقیم ایک یمنی نوجوان کو 2018 ماڈل کی نئی کار پھولوں سے سجا کر تحفتاً دے دی۔ سوشل میڈیا پر اس کی وڈیو وائرل ہوچکی ہے ۔ تحفہ میں دی جانے والی کار پر لگے کارڈ میں خاتون نے تحریر کیا ہے کہ نئی گاڑی مبارک ہو اور بڑی خوشیاں تمہارا نصیب بنیں ۔ یمنی نوجوان گاڑی میں بیٹھا نظر آرہا ہے
 

شیئر: