Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

ہموطن خاتون کے قاتل کا سر قلم

جدہ.... مقامی حکام نے ہموطن خاتون کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر صومالیہ کے شہری کا جمعرات کو جدہ میں سرقلم کر دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ صومالیہ کے شہری احمد عبدی نے اپنی ہموطن فتحیہ بولی حسن کو دھاردار آلے سے حملہ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ عدالت نے مقدمہ کی سماعت کے دوران الزام ثابت ہوجانے پر احمد عبدی کو موت کی سزا سنا دی تھی۔
 

شیئر: