Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

عسیر ریجن میں بصری رابطے کی سہولت

ابہا..... عسیر ریجن گورنریٹ نے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو بصری رابطے کی سہولت مہیا کردی۔ اب انہیں اپنی درخواست پیش کرنے کیلئے دور دراز سفر کی ضرورت نہیں رہے گی۔ بیشہ، محایل عسیراور النماص کمشنریوں کے باشندوں نے بصری رابطے کی سہولت مہیا کرنے کی درخواست کی تھی۔ 
 

شیئر: