Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

خواتین بھی پبلک پرا سیکیوشن میں کام کرینگی

باحہ.... پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے واضح کیا ہے کہ بہت جلد پبلک پراسیکیوشن سے خواتین بھی منسلک ہونگی اور وہ اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیں گی۔ پبلک پراسیکیوشن کے ارکان کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی کورس تیار کرلئے گئے ہیں۔ ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ 
 

شیئر: