Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

25 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد:  ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 25 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ووٹرز کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے تاکہ انہیں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں کوئی دشواری درپیش نہ آئے۔
واضح رہے کہ 25 جولائی بدھ کے روز ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔ ووٹ ڈالنے کے لیے رائے دہندگان کو صبح 8 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک کا وقت دیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیںژ- - - - -نواز شریف نے فرض نبھا دیا، اب عوام کی باری ہے‘ مریم

شیئر: