Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ٹھیکیداروں کی مجبوریاں؟

ریاض .... ٹھیکیداروں کی تکنیکی اور مالی کمزوریوں کے باعث سعودی دارالحکومت ریاض میں 662منصوبے متاثر ہوگئے۔ انکی مجموعی لاگت 33.9ارب ریال ہے۔ ریاض ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ریاض منصوبوں کے تعطل کے 5اسباب متعین کئے ہیں۔ تکنیکی اور مالیاتی وسائل کی کمی کا تناسب83.2فیصد ہے جبکہ مطلوبہ پلانٹ بہتر شکل میں دستیاب نہ ہونا دوسرا سبب ہے ۔ اسکا تناسب 0.2فیصد ہے۔
 
 

شیئر: