Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایک ماہ میں طبی عملے پر 130حملے

جدہ ...ہیلتھ اسپیشلائزیشن بورڈ کو جون میں طبی اور تکنیکی عملے پر حملوں کی 130شکایات موصول ہوئیں۔ باخبر ذرائع نے المدینہ اخبار کو بتایا کہ متاثرین کی فہرست میں ڈاکٹر، تکنیکی عملہ اور انتظامی عہدیدار شامل ہیں۔ بورڈ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ تمام متاثرین کو قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔حملے کے حوالے سے تازہ ترین واقعہ ریاض کے کنگ سلمان اسپتال میں میل نرس کا تھا جس پر نامعلوم شخص فائرنگ کرکے فرار ہوگیا تھا۔ اسے 10 برس تک قید اور 10لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔ 
 

شیئر: