Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل

اسلام آباد....رواں سال کا دوسرا سورج گرہن جمعہ کو ہو گا جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 48 منٹ پر ہو گا جبکہ 3 بج کرایک منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہو گا اور 4 بج کر 13 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ ماہرین کے مطابق سورج گرہن کینیڈا، امریکہ، ہند، بنگلہ دیش، اور یورپ میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔
 

شیئر: