Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

فیڈرل بورڈ کے نویں کلاس کے نتائج کا اعلان کل

اسلام آباد..... فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام ماہ مارچ۔ اپریل 2018ء میں منعقد ہونے والے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون (نویں) کے سالانہ امتحان 2018ءکے نتائج کااعلان جمعہ کو 3 بجے کیاجائے گا۔
 
 

شیئر: