Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لبنانی نے سعودی شائق سے ڈھائی لاکھ ڈالر ٹھگ لئے

ماسکو ... لبنانی شہری نے ماسکو میں سعودی شائق سے ڈھائی لاکھ ڈالر ٹھگ لئے۔ روسی حکام نے 50سالہ لبنانی ٹھگ کی شناخت کرلی۔ انہوں نے بتایا کہ لبنانی ابھی تک ماسکو میں سکونت پذیر ہے البتہ مفرور ہے گرفتار نہیں ہوسکا ۔لبنانی نے انتہائی فنکارانہ طریقے سے سعودی شہری سے 250ہزار ڈالر حاصل کئے۔ اس نے سعودی کو روس کے جنوبی شہر والگو گراڈ کی سیر کرانے کا خواب دکھایا تھا اور ر قم لینے کے بعد فرار ہوگیا۔ 
 
 
 

شیئر: