Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

ڈرائیونگ کی مشق کیلئے خصوصی مشین

جدہ ... جدہ میں ”ڈرائیونگ سیکھئے“ فورم میں مقامی خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس موقع پر گاڑی چلانے کی مشق کیلئے خصوصی مشین رکھی گئی تھی۔ خواتین نے گاڑی چلانے کی آرزو پوری کرنے کیلئے اس مشین پر ڈرائیونگ کی مشقیں کیں۔
 

شیئر: