Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

سعودی فوکس سینما آگ سے محفوظ رہا

ریاض... سعودی فوکس سینما آگ سے متاثر نہیں ہوا۔ آگ تجارتی مرکز کے احاطے میں لگی تھی۔ البتہ آگ بجھانے والی ایمرجنسی ٹیموں نے سینما گھر کو احتیاطی تدبیر کے طور پر خالی کرالیا تھا۔ آگ پر قابو پالیا گیا۔ کوئی زخمی نہیں ہوا۔ فوکس سینما کی انتظامیہ نے نادانستہ پریشانی اٹھانے پر شائقین سے اظہار معذرت کیا ہے۔

شیئر: