Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

جنوبی افریقہ کے صدر کی جدہ آمد

جدہ ...جنوبی افریقہ کے صدر سیریل راما بوذا سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبداللہ بن بندر ، وزیر مملکت برائےے امور افریقہ احمد قطان ، جنوبی افریقہ میں متعین سعودی سفیر غرم الملحان، مکہ پولیس کے ڈائریکٹر میجر جنرل عبدالعزیز الشثری، کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر عصام نور اور مکہ ریجن میں شاہی پروٹوکول کے سربراہ احمد ظافر استقبال کرنے والوں میں پیش پیش تھے۔
 

شیئر: